Advertisement

Most dengours and robbery experts criminal arrested

Most dengours and robbery experts criminal arrested ‏ویسٹریج پولیس کی کاروائی، عامری موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔

گرفتار ملزمان میں گینگ سرغنہ عامر عرف عامری اور اعجاز عرف شیرا شامل۔

ملزمان سے چوری شدہ 5 موٹر سائیکل برآمد۔

ملزمان کا راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں درجنوں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں کا انکشاف۔

‏ملزم عامر عرف عامری تھانہ صدربیرونی میں موٹر سائیکل و دیگر چوری کے مقدمات میں مطلوب ہے۔

ملزم عامر گھروں اور مارکیٹوں کے باہر کھڑے موٹرسائیکل کے لاک توڑ کر سوئچ ڈائریکٹ کرکے چوری کر لیتا۔

ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرکے فروخت کر دیتے۔

‏ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا اور ملزمان کو سخت سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ایس پی پوٹھوہار سید علی

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار سید علی اور ویسٹریج پولیس کو شاباش۔

Punjab Police Pakistan
RPO Rawalpindi

arrested

Post a Comment

0 Comments